Saturday, December 18, 2010

"حضرت عمر کی فضیلت"
رسول الله (صلی الله علیه وسلم) نے فرمایا.
"بےشک اگلی امتوں میں محدثون(جنھیں الہام وکشف حاصل تھا)ہوتے تھے اوراگر اس امت میں سے کوئی محدث ہوتاتو عمربن الخطاب ہوتے_"
(بخاری، 3468)

0 comments: